Urdu Articles (​اردو​ مضامین )

You can find all Urdu Articles on this site here

وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے

ہمارے گاؤں کے سبھی لوگ جانتے ہیں کہ شنکر شراب پیتا تھا. ہم نے بھی کئی بار اس کو نشہ کی حالت میں دیکھا. اسکی حالت کو دیکھ کر ترس آتا تھا لیکن کچھ کہنے سے پہلے یہی خیال آتا کہ وہ نشے کی حالت میں ہے کہیں بدکلامی نہ کرجائے. ہم دوسروں سے کہتے …

وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے Read More »

بچوں کی تعلیمی دلچسپی اور والدین

بچپن سے قاسم کی آواز بڑی میٹھی اور سریلی تھی. آواز سن کر ہی والدین نے یہ فیصلہ کر لیا کہ قاسم کو حافظ قرآن بنائیں گے. قاسم نے پانچویں تک تعلیم مکمل کیا تو والدین نے حفظ کے لیے مدرسہ میں داخلہ کرا دیا. ابتدائی ایام میں والدین کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے …

بچوں کی تعلیمی دلچسپی اور والدین Read More »

شنکر کی بھینس

بچوں کو دلاسا دے کر شنکر ٹھاکر صاحب کے گھر چلا گیا. شنکر کی بیوی کا انتقال ہو چکا تھا. اس کا ایک بڑا بیٹا تھا جواپنی بہن کی شادی کرواکر دو روز قبل پردیس کمانے کو چلا گیا تھا اور دو بچے چھوٹے تھے جو گھر پہ تھے. بیٹی کی شادی کرنے میں پورا …

شنکر کی بھینس Read More »

عزت کی زندگی کا معاشی مضبوطی سے تعلق :

ایک کہاوت کہی جاتی ہے کہ سوتیلا بیٹا اگر کماست ہے تو اسکی عزت زیادہ ہوتی ہے. یعنی ایک خاتون کے شوہر کی پرانی بیوی سے جنم لیا لڑکا اگر زیادہ کماتا ہے تو اسکی اپنے بیٹے سے زیادہ عزت کرتی ہے.اللہ تعالیٰ نے موسی علیہ السلام کو مبعوث کیا تو کہا جاؤ فرعون کی …

عزت کی زندگی کا معاشی مضبوطی سے تعلق : Read More »

خود اعتمادی

خود اعتمادیاز قلم : ڈاکٹر محمد اسلم علیگانسان کو اپنی زندگی میں کامیابی اور ترقی کے لئے خود اعتمادی کا ہونا بہت ضروری ہے. خود اعتمادی کا مطلب ہوتا ہے خوشی میں اضافہ. جب انسان کسی کام کو کرکے کامیابی محسوس کرتا ہے تو خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے. خود اعتمادی کو متزلزل کرنے …

خود اعتمادی Read More »

رویہ

انسان کا کسی دوسرے انسان یا چیز یا حالات کے خلاف جو رد عمل ہوتا ہے وہی رویہ کہلاتا ہے. کبھی یہ منفی ہوتا ہے کبھی مثبت. منفی کو پہلے اس لئے لکھا کہ میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ ہمارے سماج میں منفی رویہ رکھنے والے لوگ زیادہ ہیں. منفی رویہ کے افراد مثبت …

رویہ Read More »

بھکاری کا صندوق

علامہ اقبال کہتے ہیںاپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگییعنی زندگی کے اسرار و رموز، اس میں چھپی ہوئی کامیابی اگر انسان حاصل کرنا چاہتا ہے تو ضروری ہے کہ پہلے وہ اپنے آپ کو پہچانے. گوگل میپ پہ جب ہم کسی لوکیشن کو پانے کے لیے اس جگہ کا نام لکھتے ہیں تو …

بھکاری کا صندوق Read More »

Translate »