Urdu Articles (​اردو​ مضامین )

You can find all Urdu Articles on this site here

مدد کیجئے آپ کی بھی مدد کیجائے گی۔

شنکر ایک ہونہار طالب علم تھا. ابھی وہ پانچویں کلاس میں تھا کہ اس کے والدین کا انتقال ہوگیا. اپنے والدین کی اکلوتی اولاد بالکل اکیلا ہوگیا. یتیم و لاوارث. شنکر کے والد کچھ کرتب اور کھیل تماشے کرکے گھر چلا رہے تھے. انہیں کے ساتھ ان کا بیٹا شنکر بھی کچھ فن سیکھ لیا …

مدد کیجئے آپ کی بھی مدد کیجائے گی۔ Read More »

ٹارگیٹ آڈئینس

اس عنوان کو ایک مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں. ایک انتہائی علمی گفتگو کرنے والے مقرر کی تقریر کسی دور افتادہ گاؤں میں کروانا جہاں علم سے نابلد لوگ رہتے ہوں. یا کسی کم پڑھے لکھے عالم کی فلسفیوں کے سامنے تقریر کروانا. دونوں صورتوں میں گفتگو بے معنیٰ رہے گی.اسی طرح تجارت …

ٹارگیٹ آڈئینس Read More »

کاروبار کی کامیابی

ہمارے ملک بھارت میں صرف پانچ فیصد بالغ آبادی اپنے کاروبار قائم کرنے کا انتظام کرتی ہے. جو کاروبار کرتے ہیں وہ بہت ترقی بھی نہیں کرپاتے. ایک رپورٹ کے مطابق انڈیا میں چوالیس فیصد تاجر صرف ایک سے پانچ ملازمین رکھنا چاہتے ہیں. صرف پانچ فیصد تاجروں کی خواہش ہوتی ہے کہ پانچ سے …

کاروبار کی کامیابی Read More »

ایک جملہ جس نے سوچنے کا نظریہ بدل دیا

از : ڈاکٹر محمد اسلم علیگ بارش کے موسم میں ٹرین کا سفر بہت لطف اندوز ہوتا ہے۔ خصوصا کوکن کا علاقہ جہاں پہاڑوں کا لا متناہی سلسلہ ہے۔ سرنگیں اتنی کہ فون کا نیٹورک غائب اور تعداد میں اتنی زیادہ کہ شمار کرنا مشکل۔سفر میں ایک شخص سے ملاقات ہوگئی۔ دیکھنے میں سلیقہ مند …

ایک جملہ جس نے سوچنے کا نظریہ بدل دیا Read More »

کیا ہم خیر امت کا حصہ ہیں؟

از : ڈاکٹر محمد اسلم علیگ اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے كنتم خير امة اخرجت للناس.آیت کے اس ٹکڑے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ خیرامت کا حصہ ہم تبھی بن پائیں گے جب دوسروں کے لئے مفید ہونگے۔ صرف اپنی فکر کرنے والا شخص خیر امت کا حصہ کیسے بن سکتا ہے۔ …

کیا ہم خیر امت کا حصہ ہیں؟ Read More »

بچوں کو وژنری بنائیں

از: ڈاکٹر محمد اسلم علیگ اسکالرس کی ایک بڑی تعداد نے وژن پہ لکھا ہے۔ یوٹیوب پہ اس عنوان سے ویڈیوز مل جائیں گی۔ زندگی میں کچھ بننے کیلئے بڑا وژن رکھنا اور بڑے خواب دیکھنا بہت ضروری ہے۔اگر ہمیں منزل کا پتہ ہی نہیں،تو سمجھئے سفر اندھیرے میں چل رہاہے، کہاں پہنچے گا کچھ …

بچوں کو وژنری بنائیں Read More »

سیلف کنٹرول

سیلف کنٹرول وہ صلاحیت ہوتی ہے جس سے انسان ناپسندیدہ طرز عمل سے بچتا ہے، پسندیدہ عمل میں اضافہ کرتا ہے، طویل المیعاد اہداف کے حصول کے لئے خود پہ قابو رکھتا ہے.خود پہ قابو پانے کے لئے نظم و ضبط، عزم و حوصلہ، تحمل، قوت ارادہ اور صبر کی ضرورت ہوتی ہے.دوہزار گیارہ میں …

سیلف کنٹرول Read More »

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے..

للن اپنے دوست کلن کے ساتھ چہل قدمی کے لئے نکلا. باتوں باتوں میں للن نے کلن سے پوچھا کہ میرا بیٹا اب ڈھائی سال کا ہو گیا ہے. ضروری ہے کہ اس کا کسی اسکول میں داخلہ کرا دوں.؟ آپ کی نظر میں کون سا اسکول مناسب ہے..؟ کلن نے جواب دیا کہ یہ …

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے.. Read More »

خوف، خوف کے ذرائع اور خوف سے نکلنے کے راستے.

خوف کی تین اقسام ایسی ہیں جو ہر انسان کو پیدائشی طور پر اسکی فطرت میں دی گئی ہیں.1) : بلند آواز کا خوف2) : بلندی سے گرنے کا خواف3) سانس بند ہونے کا خوف.بلند آواز کے خوف کا تجربہ ہر انسان کو ہوگا. خاص طور سے موسم برسات میں اس کا تجربہ ضرور ہوتا …

خوف، خوف کے ذرائع اور خوف سے نکلنے کے راستے. Read More »

تجارت کیوں اور کیسے.

چھ روزے پورے ہوئے. لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہفتہ اور دن کا پتہ ہی نہیں چل رہا ہے. کب سنڈے کب منڈے کچھ خبر نہیں.ہر سال رمضان سے پہلے بڑے نسخے آتے تھے اس سال نہیں آئے. جیسے سحری میں فلاں چیز کھا پی لیں دن میں بھوک پیاس کا احساس نہیں ہوگا. وغیرہ …

تجارت کیوں اور کیسے. Read More »

Translate »