از ڈاکٹر محمد اسلم علیگ

جاب اور تجارت… اس پہ بھی غور کیجئے..

سماج میں دو مزاج کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جو تجارت کرنا نہیں چاہتے دوسرے وہ جو جاب نہیں کرنا چاہتے.اللہ نے لوگوں کا مزاج الگ الگ بنایا ہے. ایک انسان وہ ہے جو ٹینشن نہیں لینا چاہتا بلکہ اپنے کمفررٹ زون(Comfort Zone) میں زندگی گزارنا چاہتا ہے وہ جاب اختیار کرتا ہے. جو …

جاب اور تجارت… اس پہ بھی غور کیجئے.. Read More »

میں تو بس دہی کا انتظام کررہا ہوں

شنکر ابھی دو سال کا تھا کہ اس کی ماں کا انتقال ہوگیا. اس کی پرورش کی پوری ذمہ داری باپ کے کاندھوں پہ آگئی. شنکر کے والد دیپک وقت کے انتہائی پابند ایک کامیاب تاجر تھے.شنکر کے والد نے بچے کے پیار میں دوسری شادی نہیں کی. شنکر کو ماں کی ممتا اور باپ …

میں تو بس دہی کا انتظام کررہا ہوں Read More »

اخبار فروش

شنکر آٹھ سال کی عمر میں تیسری کلاس میں تھا تبھی اپنے والد کے ساتھ نیوز پیپر بیچتا تھا. تیسری کلاس میںاتنا تو پڑھ لیا تھا کہ ہندی اخبار کو پڑھ سکے.روزانہ صبح ایک بزرگ نیوز پیپر کی دوکان پہ آتے اور اخبار لیکر وہیں اسٹول پہ بیٹھ کر کچھ دیر اخبار بینیکرتے. انہوں نے …

اخبار فروش Read More »

کرپشن کا خاتمہ ممکن ہے مگر کیسے.. ؟

شنکر بنا ہیلمیٹ لگائے بائک سے جا رہا تھا. ٹریفک حولدار نے سیٹی بجائی تو مجبوراً بائک کنارے لگانا پڑا. حولدار نے کہا سر اے ٹی ایم کارڈ دیجئے. شنکر نے کہا اے ٹی ایم کیوں؟ حولدار نے کہا آپ نے ہیلمیٹ نہیں لگایا ہے. اس کی فائن ڈیجیٹل طریقہ سے دینی ہے. شنکر نے …

کرپشن کا خاتمہ ممکن ہے مگر کیسے.. ؟ Read More »

عمل یا ردعمل

شنکرکو رہائش کے لئے گھر چاہیے تھا. وہ اپنے دوست ذاکر کے ساتھ گھر کی تلاش میں نکلا. ایک محلہ میں ایک صاحب نے گھر کی رہنمائی کی. دونوں وہاں پہنچے. دروازہ کی گھنٹی بجائی تو ایک محترمہ دروازہ پہ آئیں. شنکر نے کہا سر ہوں تو بلا دیجئے ہم کو کرائے پہ گھر چاہیے …

عمل یا ردعمل Read More »

اب شہر نہیں جاؤنگا..

دیپک نے اپنی نانی کو فون کیا. کہا نانی ابھی لاک ڈاؤن کچھ اور دن کے لیے بڑھا دیا گیا ہے. میرا یہاں سے نکلپانا ممکن نہیں ہے. نانی نے کہا بیٹا میں تو کوٹے دار کے یہاں گئی تھی لیکن کچھ نہیں ملا. تم کو معلوم ہے کہ وہہر پہلی تاریخ کو کہتا ہے …

اب شہر نہیں جاؤنگا.. Read More »

عمدہ اخلاق کا نتیجہ

سورج کی روشنی مدھم ہورہی تھی. پرندے اپنے گھونسلوں کی طرف واپس ہو رہے تھے. عروس شب اپنی زلفیں بکھیر رہی تھی. ڈیوٹی مکمل کرکے ضلع اسپتال کے سبھی ڈاکٹر اپنے گھروں کو واپس جا چکے تھے. ڈاکٹر اکمل بھی واپس جانے کی تیاری کررہے تھے. کرسی سے اٹھے، بیگ لیے گیٹ تک پہنچے تو …

عمدہ اخلاق کا نتیجہ Read More »

ترقی کا ترجیحات زندگی سے تعلق

شنکر، دیپک اور خالد بچپن کے دوست ہیں. شنکر کی گھریلو حالت اچھی نہیں تھی. اسلئے بچپن میں ہی ممبئی کا رخ کرلیا تاکہ گھر والوں کے لیے سہارا بن جائے.دیپک اور خالد کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے اس لیے دونوں کو موقع ملا کہ وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو جائیں. خالد انجینئرنگ …

ترقی کا ترجیحات زندگی سے تعلق Read More »

نوکری سے سرمایہ کاری تک..

جب ہم کسی انسان کی معاشی صورتحال اور اسکی معاشی پوزیشن کا جائزہ لیتے ہیں تو وہ چار پوزیشن میں سے کسی ایک پوزیشن پہ نظر آتا ہے.پہلی پوزیشن یہ ہے کہ وہ جو کچھ کماتا ہے اس سے اس کی ضروریات زندگی کی تکمیل نہیں ہوپاتی ہے. یہ ایک الگ موضوع ہے کہ کسی …

نوکری سے سرمایہ کاری تک.. Read More »

وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے

ہمارے گاؤں کے سبھی لوگ جانتے ہیں کہ شنکر شراب پیتا تھا. ہم نے بھی کئی بار اس کو نشہ کی حالت میں دیکھا. اسکی حالت کو دیکھ کر ترس آتا تھا لیکن کچھ کہنے سے پہلے یہی خیال آتا کہ وہ نشے کی حالت میں ہے کہیں بدکلامی نہ کرجائے. ہم دوسروں سے کہتے …

وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے Read More »

Translate »