بچوں کو وژنری بنائیں

از: ڈاکٹر محمد اسلم علیگ اسکالرس کی ایک بڑی تعداد نے وژن پہ لکھا ہے۔ یوٹیوب پہ اس عنوان سے ویڈیوز مل جائیں گی۔ زندگی میں کچھ بننے کیلئے بڑا وژن رکھنا اور بڑے خواب دیکھنا بہت ضروری ہے۔اگر ہمیں منزل کا پتہ ہی نہیں،تو سمجھئے سفر اندھیرے میں چل رہاہے، کہاں پہنچے گا کچھ …

بچوں کو وژنری بنائیں Read More »

سیلف کنٹرول

سیلف کنٹرول وہ صلاحیت ہوتی ہے جس سے انسان ناپسندیدہ طرز عمل سے بچتا ہے، پسندیدہ عمل میں اضافہ کرتا ہے، طویل المیعاد اہداف کے حصول کے لئے خود پہ قابو رکھتا ہے.خود پہ قابو پانے کے لئے نظم و ضبط، عزم و حوصلہ، تحمل، قوت ارادہ اور صبر کی ضرورت ہوتی ہے.دوہزار گیارہ میں …

سیلف کنٹرول Read More »

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے..

للن اپنے دوست کلن کے ساتھ چہل قدمی کے لئے نکلا. باتوں باتوں میں للن نے کلن سے پوچھا کہ میرا بیٹا اب ڈھائی سال کا ہو گیا ہے. ضروری ہے کہ اس کا کسی اسکول میں داخلہ کرا دوں.؟ آپ کی نظر میں کون سا اسکول مناسب ہے..؟ کلن نے جواب دیا کہ یہ …

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے.. Read More »

خوف، خوف کے ذرائع اور خوف سے نکلنے کے راستے.

خوف کی تین اقسام ایسی ہیں جو ہر انسان کو پیدائشی طور پر اسکی فطرت میں دی گئی ہیں.1) : بلند آواز کا خوف2) : بلندی سے گرنے کا خواف3) سانس بند ہونے کا خوف.بلند آواز کے خوف کا تجربہ ہر انسان کو ہوگا. خاص طور سے موسم برسات میں اس کا تجربہ ضرور ہوتا …

خوف، خوف کے ذرائع اور خوف سے نکلنے کے راستے. Read More »

تجارت کیوں اور کیسے.

چھ روزے پورے ہوئے. لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہفتہ اور دن کا پتہ ہی نہیں چل رہا ہے. کب سنڈے کب منڈے کچھ خبر نہیں.ہر سال رمضان سے پہلے بڑے نسخے آتے تھے اس سال نہیں آئے. جیسے سحری میں فلاں چیز کھا پی لیں دن میں بھوک پیاس کا احساس نہیں ہوگا. وغیرہ …

تجارت کیوں اور کیسے. Read More »

اور وہ قیمتی پانچ منٹ

میرے انتہائی عزیز دوست ڈاکٹر ذاکر ایک اسپتال سے وابستہ ہیں. بہت ہی خوش مزاج، ہمیشہ ہنستے مسکراتے، آپریشن کرتے ہوئے بھی مسکراتے اور اسٹاف کو ہنساتے رہتے ہیں.آج صبح ہاسپٹل جانے کے لیے تیار ہو ہی رہے تھے کہ ہاسپٹل سے فون آگیا. سر ایک ایکسیڈنٹ کا کیس آیا ہے اگر آپ آرہے ہیں …

اور وہ قیمتی پانچ منٹ Read More »

جاب اور تجارت… اس پہ بھی غور کیجئے..

سماج میں دو مزاج کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جو تجارت کرنا نہیں چاہتے دوسرے وہ جو جاب نہیں کرنا چاہتے.اللہ نے لوگوں کا مزاج الگ الگ بنایا ہے. ایک انسان وہ ہے جو ٹینشن نہیں لینا چاہتا بلکہ اپنے کمفررٹ زون(Comfort Zone) میں زندگی گزارنا چاہتا ہے وہ جاب اختیار کرتا ہے. جو …

جاب اور تجارت… اس پہ بھی غور کیجئے.. Read More »

میں تو بس دہی کا انتظام کررہا ہوں

شنکر ابھی دو سال کا تھا کہ اس کی ماں کا انتقال ہوگیا. اس کی پرورش کی پوری ذمہ داری باپ کے کاندھوں پہ آگئی. شنکر کے والد دیپک وقت کے انتہائی پابند ایک کامیاب تاجر تھے.شنکر کے والد نے بچے کے پیار میں دوسری شادی نہیں کی. شنکر کو ماں کی ممتا اور باپ …

میں تو بس دہی کا انتظام کررہا ہوں Read More »

اخبار فروش

شنکر آٹھ سال کی عمر میں تیسری کلاس میں تھا تبھی اپنے والد کے ساتھ نیوز پیپر بیچتا تھا. تیسری کلاس میںاتنا تو پڑھ لیا تھا کہ ہندی اخبار کو پڑھ سکے.روزانہ صبح ایک بزرگ نیوز پیپر کی دوکان پہ آتے اور اخبار لیکر وہیں اسٹول پہ بیٹھ کر کچھ دیر اخبار بینیکرتے. انہوں نے …

اخبار فروش Read More »

کرپشن کا خاتمہ ممکن ہے مگر کیسے.. ؟

شنکر بنا ہیلمیٹ لگائے بائک سے جا رہا تھا. ٹریفک حولدار نے سیٹی بجائی تو مجبوراً بائک کنارے لگانا پڑا. حولدار نے کہا سر اے ٹی ایم کارڈ دیجئے. شنکر نے کہا اے ٹی ایم کیوں؟ حولدار نے کہا آپ نے ہیلمیٹ نہیں لگایا ہے. اس کی فائن ڈیجیٹل طریقہ سے دینی ہے. شنکر نے …

کرپشن کا خاتمہ ممکن ہے مگر کیسے.. ؟ Read More »

Translate »