علیگڑھ: ماضی کی مہک، حال کی حرارت، مستقبل کی روشنی
ڈاکٹر محمد اسلم علیگ یہ صرف درسگاہ نہیں، داستان ہے۔ یہ صرف عمارت نہیں، عظمت ہے۔ یہ صرف یونیورسٹی نہیں، یونیورس ہے — جہاں خواب جنم لیتے ہیں، سوچیں پروان چڑھتی ہیں، اور کردار نکھرتے ہیں۔ یہاں کی اینٹ اینٹ بولتی ہے، کہ “ہم نے قوم کے معماروں کو بنتے دیکھا ہے۔” یہاں کی فضا …
علیگڑھ: ماضی کی مہک، حال کی حرارت، مستقبل کی روشنی Read More »
![]()
