Month: July 2021

اب شہر نہیں جاؤنگا..

دیپک نے اپنی نانی کو فون کیا. کہا نانی ابھی لاک ڈاؤن کچھ اور دن کے لیے بڑھا دیا گیا ہے. میرا یہاں سے نکلپانا ممکن نہیں ہے. نانی نے کہا بیٹا میں تو کوٹے دار کے یہاں گئی تھی لیکن کچھ نہیں ملا. تم کو معلوم ہے کہ وہہر پہلی تاریخ کو کہتا ہے …

اب شہر نہیں جاؤنگا.. Read More »

عمدہ اخلاق کا نتیجہ

سورج کی روشنی مدھم ہورہی تھی. پرندے اپنے گھونسلوں کی طرف واپس ہو رہے تھے. عروس شب اپنی زلفیں بکھیر رہی تھی. ڈیوٹی مکمل کرکے ضلع اسپتال کے سبھی ڈاکٹر اپنے گھروں کو واپس جا چکے تھے. ڈاکٹر اکمل بھی واپس جانے کی تیاری کررہے تھے. کرسی سے اٹھے، بیگ لیے گیٹ تک پہنچے تو …

عمدہ اخلاق کا نتیجہ Read More »

ترقی کا ترجیحات زندگی سے تعلق

شنکر، دیپک اور خالد بچپن کے دوست ہیں. شنکر کی گھریلو حالت اچھی نہیں تھی. اسلئے بچپن میں ہی ممبئی کا رخ کرلیا تاکہ گھر والوں کے لیے سہارا بن جائے.دیپک اور خالد کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے اس لیے دونوں کو موقع ملا کہ وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو جائیں. خالد انجینئرنگ …

ترقی کا ترجیحات زندگی سے تعلق Read More »

نوکری سے سرمایہ کاری تک..

جب ہم کسی انسان کی معاشی صورتحال اور اسکی معاشی پوزیشن کا جائزہ لیتے ہیں تو وہ چار پوزیشن میں سے کسی ایک پوزیشن پہ نظر آتا ہے.پہلی پوزیشن یہ ہے کہ وہ جو کچھ کماتا ہے اس سے اس کی ضروریات زندگی کی تکمیل نہیں ہوپاتی ہے. یہ ایک الگ موضوع ہے کہ کسی …

نوکری سے سرمایہ کاری تک.. Read More »

وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے

ہمارے گاؤں کے سبھی لوگ جانتے ہیں کہ شنکر شراب پیتا تھا. ہم نے بھی کئی بار اس کو نشہ کی حالت میں دیکھا. اسکی حالت کو دیکھ کر ترس آتا تھا لیکن کچھ کہنے سے پہلے یہی خیال آتا کہ وہ نشے کی حالت میں ہے کہیں بدکلامی نہ کرجائے. ہم دوسروں سے کہتے …

وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے Read More »

بچوں کی تعلیمی دلچسپی اور والدین

بچپن سے قاسم کی آواز بڑی میٹھی اور سریلی تھی. آواز سن کر ہی والدین نے یہ فیصلہ کر لیا کہ قاسم کو حافظ قرآن بنائیں گے. قاسم نے پانچویں تک تعلیم مکمل کیا تو والدین نے حفظ کے لیے مدرسہ میں داخلہ کرا دیا. ابتدائی ایام میں والدین کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے …

بچوں کی تعلیمی دلچسپی اور والدین Read More »

شنکر کی بھینس

بچوں کو دلاسا دے کر شنکر ٹھاکر صاحب کے گھر چلا گیا. شنکر کی بیوی کا انتقال ہو چکا تھا. اس کا ایک بڑا بیٹا تھا جواپنی بہن کی شادی کرواکر دو روز قبل پردیس کمانے کو چلا گیا تھا اور دو بچے چھوٹے تھے جو گھر پہ تھے. بیٹی کی شادی کرنے میں پورا …

شنکر کی بھینس Read More »

عزت کی زندگی کا معاشی مضبوطی سے تعلق :

ایک کہاوت کہی جاتی ہے کہ سوتیلا بیٹا اگر کماست ہے تو اسکی عزت زیادہ ہوتی ہے. یعنی ایک خاتون کے شوہر کی پرانی بیوی سے جنم لیا لڑکا اگر زیادہ کماتا ہے تو اسکی اپنے بیٹے سے زیادہ عزت کرتی ہے.اللہ تعالیٰ نے موسی علیہ السلام کو مبعوث کیا تو کہا جاؤ فرعون کی …

عزت کی زندگی کا معاشی مضبوطی سے تعلق : Read More »

خود اعتمادی

خود اعتمادیاز قلم : ڈاکٹر محمد اسلم علیگانسان کو اپنی زندگی میں کامیابی اور ترقی کے لئے خود اعتمادی کا ہونا بہت ضروری ہے. خود اعتمادی کا مطلب ہوتا ہے خوشی میں اضافہ. جب انسان کسی کام کو کرکے کامیابی محسوس کرتا ہے تو خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے. خود اعتمادی کو متزلزل کرنے …

خود اعتمادی Read More »

Translate »